Submission declined on 22 August 2024 by Wikishovel (talk). The submission appears to be written in Urdu. This is the English language Wikipedia; we can only accept articles written in the English language. Please provide a high-quality English language translation of your submission. Otherwise, you may write it in the Urdu Wikipedia.
Where to get help
How to improve a draft
You can also browse Wikipedia:Featured articles and Wikipedia:Good articles to find examples of Wikipedia's best writing on topics similar to your proposed article. Improving your odds of a speedy review To improve your odds of a faster review, tag your draft with relevant WikiProject tags using the button below. This will let reviewers know a new draft has been submitted in their area of interest. For instance, if you wrote about a female astronomer, you would want to add the Biography, Astronomy, and Women scientists tags. Editor resources
|
جامعۃ الدراسات الإسلامیہ کراچی جامعۃ الدراسات الإسلامیہ کراچی کاشمار ملک کے اعلی سطح اور معیاری دینی تعلیمی اداروں میں ہوتا ہے۔جو اپنی وسعت نظری اکیسویں صدی میں دین ومذہب کے تقاضوں اور معاشرہ کی حقیقی ضرورتوں کے ادراک اور اس کے لئے جمود سے ہٹ کر تخلیقی اورمتنوع امتیازی تعلیمی پروگرامز پیش کرنے کے حوالہ سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر شہرت رکھتا ہے اور اس حوالہ سے مسلمانوں کی امیدوں کا واحد مرکز بن چکا ہے۔
edit1979ءمیں سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے حکم پر یہ جگہ جامعہ کے لئے مختص کی گئی۔جامعہ کی خوبصورت اور جاذب نظر عمارت کراچی کے خوشنما علاقہ گلشن اقبال بلاک نمبر 7 میں سفاری پارک کے سامنے میں یونیورسٹی روڈ پر واقع ہے۔1983میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز کیا گیا۔ پوری دنیا سے تشنگان علوم اسلامیہ نے اس مادر علمی کا رخ کیا۔ جامعۃ الدراسات الاسلامیہ میں 22 ممالک کے طلبہ زیر تعلیم تھے، لیکن نزاکت حالات کے پیش نظر غیر ملکی طلبہ واپس اپنے ملکوں میں چلے گئے۔ جامعہ کے قیام سے لے کر اب تک ہزاروں تشنگانِ علوم اسلامیہ سند فراغت حاصل کرنے کے بعد اندرون و بیرون ملک خدمت دین و ملت میں مصروف ہیں۔
ایک دینی تعلیمی ادارے کے طور پر جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کے ماتحت چونتیس (34) دینی ادارے کام کر رہے ہیں، جو مدرسہ کی بنیادی تعلیم آٹھ سال پر محیط ہے، جس میں طالب علم کو قرآن، اصول قرآن، حدیث، اصول حدیث، فقہ و اصول فقہ، عربی گرائمر میراث، قضاء اور دیگر قرآن و حدیث کے معاون علوم پڑھائے جاتے ہیں۔ جامعۃ الدراسات الاسلامیہ کے فضلاء پاکستان آرمی،پاکستان نیوی، پاکستان ائیر فورس ،اٹامک انرجی کمیشن میں آفیسر رینک میں اور سکولز،کالجز اور یونیورسٹیز میں بطور لیکچررز اور پروفیسرز خدمات انجام دے رہے ہیں۔