Talk:SDN

Latest comment: 6 months ago by SDN NEWS in topic *بورےوالا. ای بلاک کا رہائشی نوجوان میڈیکل سٹور پر موجود غیر تربیت یافتہ عملہ کی بھینٹ چڑھ گیا.* *شکیل انجم بندیشہ نے جسم میں درد محسوس ہونے پر میڈیکل سٹور سے درد کش دوا لینا چاہی تو میڈیکل سٹور پر موجود عملہ نے مبینہ طور پر غیر معیاری درد کش ٹیبلٹ تھما دی جسے کھاتے ہی اس کی حالت غیر ہو گئی* *35 سالہ شکیل انجم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی لمحوں بعد وہ جاں بحق ہو گیا.* *واضح رہے کرایہ پر لائسنس لے کر شہر اور گردونواح میں غیر تربیت یافتہ اور میڈیکل کی تعلیم سے نابلد افراد نے درجنوں میڈیکل سٹورز کھول رکھے ہیں جبکہ میڈیکل سٹور کے لیے بی فارمیسی ڈگری کو بھی مذاق بناتے ہوئے کرپشن کی نذر کر دیا گیا شہر میں بی فارمیسی لائسنس کے لیے ڈگری دلوانے کے لیے جعلی کالجز کی بھی بھرمار ہے.* *بی فارمیسی لائسنس ہولڈر افراد کی از سر نو چیکنگ اور میڈیکل سٹورز کھول کر بیٹھے افراد کی اہلیت جانچنا نہایت ضروری ہے* *صحت کے نام پر قتل گاہوں کو بند کیا جانا چاہیے*

hi hack per sao ko dc

SAP-Training

edit

Hi FriendsItalic text this is Ravi.we are going to take SAP Training for All Moduels if any body is inthankyou —Preceding unsigned comment added by 121.246.224.185 (talk) 13:43, 3 July 2008 (UTC)Reply

Need IDOC type and process code for agency billing

edit

Hello,

I am looking for the IDOC type and the process code to trigger out bound invoice to customers from ECC for agency billing. The agency is billing to the customer on behalf of the vendors.

Thanks -S —Preceding unsigned comment added by Slall01 (talkcontribs) 20:47, 16 December 2009 (UTC)Reply

1 why do we create accont keys in account dtermination(how intgration between sd and fi happens) 2.why do we maintain tax codes for certain cond types like ut xj..help me with an examples 3.if i create a new condition type and maintained in vk11 how it will reflect in pricing.or what extra need to be done — Preceding unsigned comment added by Vimalkumarcn (talkcontribs) 15:30, 25 February 2011 (UTC)Reply

SDN - Software Defined Networks
Hi All. It's missing that entry at Wikipedia. Thanks.
takashi.tome — Preceding unsigned comment added by 200.133.201.254 (talk) 12:51, 13 October 2011 (UTC)Reply

*افسوسناک واقع کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ* *آج مورخہ 20 مئی 2024 بروز پیر کو کراچی کا علاقہ ضلع کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے حدود میں افسوسناک واقع رونما ہوا ہے* *تھانہ ابراہیم حیدری کے علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ گلی نمبر 10 کے رہائشی الیاس نامی نوجوان کو کورنگی کے علاقہ غوث پاک روڈ بدھ بازار والی پٹی میں عوام نے ڈکیت سمجھ کر تشدد کر جانبحق کر دیا* *ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان شریف تھا، ماہی گیری کے شعبہ سے تعلق رکھتا تھا، ماہی گیری کر کے گھر والوں کی کفالت کرتا تھا* *علاقہ مکین کے مطابق نوجوان شریف النفس تھا، نشہ کرتا تھا، ماہی گیری سے تعلق رکھنے والے اکثر و بیشتر افراد نشہ وغیرہ کرتے ہیں، اسی طرح یہ نوجوان بھی نشہ اپنی محنت و مشقت سے ملنے والے پیسوں سے کرتا تھا* *آج بھی یہ نوجوان سمندر جانے کی تیاری میں تھا، اپنا نشہ پورا کرنے کے لیے چرس کے اڈے پر گیا تھا، نشہ آوار سامان لینے کے بعد واپسی پر جانبحق الیاس اور اسکا دوست پولیس کو دیکھ کر گاڑی تیز رفتار میں بھاگا رہا تھا جسکے باعث وہ دونوں گر گئے، ایک موٹر سائیکل اٹھا کر نکل گیا دوسرا وہی رہے گیا تھا* *الیاس کا دوست بائک چلا کر نکلنے میں کامیاب ہوا اور الیاس کو عوام نے ڈکیت سمجھ کر تشدد کر کے مار دیا* *بنگالی کاسٹ ہونے اور تعصبیت پر عوام نے بے تحاشہ تشدد کی ہے جس کے باعث الیاس جانبر نہ ہوسکا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا* *اہلیان علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ نے ایک خدشہ ظاہر کی ہے کہ ہمارے بچے روزانہ غوث پاک روڈ کی طرف سے فیکٹری و دیگر کمپنیوں میں کام پر جاتے ہیں، کبھی کبھار بچے موٹر سائیکلوں کی کاغذات بھول جاتے، اسی اثناء میں پولیس کو دیکھ کر بچے بھاگتے ہے یا راستہ تبدیل کرتے ہیں، آج جو واقع رونما ہوا ہے اسی طرح ہمارے بچوں کیساتھ نہ ہو اس لیے اداروں سے اپیل کی جاتی ہے تحقیقات کرے اور اسے منظر عام پر لائیں* *پولیس اپنی جان چھڑانے کی خاطر فرضی کاروائی کر کے کسی بھی بے گناہ فرد کو مجرم بنا سکتا ہے اور ہمیں اندیشہ ہے اس کیس پر بھی یہی ہوگا اس لیے فرض شناس آفسران کی کمیٹی بنا کر واقع کی انکوائری کی جائے* *اہلیان علاقہ اور متاثرہ فیملی کا آفسران بالا اور اعلی حکام سے مطالبہ ہیکہ اس واقعے کی صاف شفاف انکوائری کی جائے تاکہ پھر کبھی کسی بے گناہ افراد کا اس طرح قتل نہ ہو* *وزیر اعلیٰ سندھ، گورنر سندھ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ زون،ایس ایس پی کورنگی اور ایس ایس پی ملیر سے مطالبہ کرتے ہیں اس وقع کی شفاف انکوائری کرتے ہوئے، ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائے* *منجانب: اہلیان علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ، ابراہیم حیدری، ضلع ملیر کراچی* ہم

edit
  • افسوسناک واقع کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ*
  • آج مورخہ 20 مئی 2024 بروز پیر کو کراچی کا علاقہ ضلع کورنگی تھانہ زمان ٹاؤن کے حدود میں افسوسناک واقع رونما ہوا ہے*
  • تھانہ ابراہیم حیدری کے علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ گلی نمبر 10 کے رہائشی الیاس نامی نوجوان کو کورنگی کے علاقہ غوث پاک روڈ بدھ بازار والی پٹی میں عوام نے ڈکیت سمجھ کر تشدد کر جانبحق کر دیا*
  • ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان شریف تھا، ماہی گیری کے شعبہ سے تعلق رکھتا تھا، ماہی گیری کر کے گھر والوں کی کفالت کرتا تھا*
  • علاقہ مکین کے مطابق نوجوان شریف النفس تھا، نشہ کرتا تھا، ماہی گیری سے تعلق رکھنے والے اکثر و بیشتر افراد نشہ وغیرہ کرتے ہیں، اسی طرح یہ نوجوان بھی نشہ اپنی محنت و مشقت سے ملنے والے پیسوں سے کرتا تھا*
  • آج بھی یہ نوجوان سمندر جانے کی تیاری میں تھا، اپنا نشہ پورا کرنے کے لیے چرس کے اڈے پر گیا تھا، نشہ آوار سامان لینے کے بعد واپسی پر جانبحق الیاس اور اسکا دوست پولیس کو دیکھ کر گاڑی تیز رفتار میں بھاگا رہا تھا جسکے باعث وہ دونوں گر گئے، ایک موٹر سائیکل اٹھا کر نکل گیا دوسرا وہی رہے گیا تھا*
  • الیاس کا دوست بائک چلا کر نکلنے میں کامیاب ہوا اور الیاس کو عوام نے ڈکیت سمجھ کر تشدد کر کے مار دیا*
  • بنگالی کاسٹ ہونے اور تعصبیت پر عوام نے بے تحاشہ تشدد کی ہے جس کے باعث الیاس جانبر نہ ہوسکا موقع پر ہی ہلاک ہوگیا*
  • اہلیان علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ نے ایک خدشہ ظاہر کی ہے کہ ہمارے بچے روزانہ غوث پاک روڈ کی طرف سے فیکٹری و دیگر کمپنیوں میں کام پر جاتے ہیں، کبھی کبھار بچے موٹر سائیکلوں کی کاغذات بھول جاتے، اسی اثناء میں پولیس کو دیکھ کر بچے بھاگتے ہے یا راستہ تبدیل کرتے ہیں، آج جو واقع رونما ہوا ہے اسی طرح ہمارے بچوں کیساتھ نہ ہو اس لیے اداروں سے اپیل کی جاتی ہے تحقیقات کرے اور اسے منظر عام پر لائیں*
  • پولیس اپنی جان چھڑانے کی خاطر فرضی کاروائی کر کے کسی بھی بے گناہ فرد کو مجرم بنا سکتا ہے اور ہمیں اندیشہ ہے اس کیس پر بھی یہی ہوگا اس لیے فرض شناس آفسران کی کمیٹی بنا کر واقع کی انکوائری کی جائے*


  • اہلیان علاقہ اور متاثرہ فیملی کا آفسران بالا اور اعلی حکام سے مطالبہ ہیکہ اس واقعے کی صاف شفاف انکوائری کی جائے تاکہ پھر کبھی کسی بے گناہ افراد کا اس طرح قتل نہ ہو*


  • وزیر اعلیٰ سندھ، گورنر سندھ، آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی کراچی، ڈی آئی جی ایسٹ زون،ایس ایس پی کورنگی اور ایس ایس پی ملیر سے مطالبہ کرتے ہیں اس وقع کی شفاف انکوائری کرتے ہوئے، ملزمان کو کیفرِ کردار تک پہنچائے*
  • منجانب: اہلیان علاقہ علی اکبر شاہ گوٹھ، ابراہیم حیدری، ضلع ملیر کراچی*

ہمارا وٹس ایپ چینل کو فالو کریں اور ہر وقت باخبر رہیں SDN NEWS (talk) 00:02, 22 May 2024 (UTC)Reply

SDN NEWS SDN NEWS (talk) 00:03, 22 May 2024 (UTC)Reply

*بورےوالا. نواحی گاؤں 291 ای بی کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے سیل مین کو دن دہاڑے لوٹ لیا.* *مرضی پورہ کا رہائشی محمد اکرم چائے کی فروخت کے بعد آ رہا تھا کہ 291 ای بی کے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور 50 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے.* *پولیس مصروف تفتیش ہے* *اینکر محمد عثمان خاں بھٹی*

edit
  • بورےوالا. نواحی گاؤں 291 ای بی کے قریب نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے سیل مین کو دن دہاڑے لوٹ لیا.*
  • مرضی پورہ کا رہائشی محمد اکرم چائے کی فروخت کے بعد آ رہا تھا کہ 291 ای بی کے قریب دو نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور 50 ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے.*
  • پولیس مصروف تفتیش ہے*


  • اینکر محمد عثمان خاں بھٹی*

SDN NEWS (talk) 00:14, 22 May 2024 (UTC)Reply

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کا بوریوالا سرکل کا دورہ۔ ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے وزٹ کے دوران تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا، تھانہ صدر بوریوالا، تھانہ سٹی بوریوالا اور ڈی ایس پی آفس بوریوالا میں قائم سیف سٹی کنٹرول روم کو چیک کیا ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے تفتیشی افسران سے میٹنگ کے دوران زیر تفتیش مقدمات و مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے حوالے سے پراگرس کا جائزہ لیا۔ بوریوالا۔ معاشرہ کے تعاون کے بغیر پولیس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکتی۔ منصور امان ڈی پی او بوریوالا۔ نیت اچھی ہو تو اللہ تعالی بھی امداد کرتاہے۔ منصور امان ڈی پی او بوریوالا۔ وہاڑی پولیس عوام کے جان و کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ منصور امان ڈی پی او بوریوالا۔ پبلک سروس ڈیلیوری میں بہتری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور جرائم کا خاتمہ ترجیح ہے۔ منصور امان ڈی پی او بوریوالا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی بوریوالا ظفر اقبال ڈوگر، ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا مظہر فرید، ایس ایچ او تھانہ صدر بوریوالا مجاہد خان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا قیصر منظور بھی موجود تھے

edit

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی منصور امان کا بوریوالا سرکل کا دورہ۔

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے وزٹ کے دوران تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا، تھانہ صدر بوریوالا، تھانہ سٹی بوریوالا اور ڈی ایس پی آفس بوریوالا میں قائم سیف سٹی کنٹرول روم کو چیک کیا

ڈی پی او وہاڑی منصور امان نے تفتیشی افسران سے میٹنگ کے دوران زیر تفتیش مقدمات و مجرمان اشتہاری کی گرفتاری کے حوالے سے پراگرس کا جائزہ لیا۔

بوریوالا۔ معاشرہ کے تعاون کے بغیر پولیس اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکتی۔ منصور امان ڈی پی او

بوریوالا۔ نیت اچھی ہو تو اللہ تعالی بھی امداد کرتاہے۔ منصور امان ڈی پی او

بوریوالا۔ وہاڑی پولیس عوام کے جان و کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ منصور امان ڈی پی او

بوریوالا۔ پبلک سروس ڈیلیوری میں بہتری، عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور جرائم کا خاتمہ ترجیح ہے۔ منصور امان ڈی پی او

بوریوالا۔ اس موقع پر ڈی ایس پی بوریوالا ظفر اقبال ڈوگر، ایس ایچ او تھانہ ماڈل ٹاؤن بوریوالا مظہر فرید، ایس ایچ او تھانہ صدر بوریوالا مجاہد خان اور ایس ایچ او تھانہ سٹی بوریوالا قیصر منظور بھی موجود تھے SDN NEWS (talk) 00:19, 22 May 2024 (UTC)Reply

*بورے والہ"* *علاقہ تھانہ سٹی مبینہ طور پر خاتون کی ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج"* *تفصیل کے مطابق"* *نواحی گاؤں چک نمبر 463 ای بی کی رہائشی خاتون شاہ فیض کالونی اپنی بہن کے پاس جا رہی تھی ملزم نے راستہ میں چھپ کر مذکورہ خاتون کی ویڈیو بنانا شروع کر دی"* *تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزم اسماعیل ولد خلیل احمد قوم انصاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا"* *ملزم کتنا بھی طاقتور ہو اسے معاف نہیں کیا جا سکتا خواتین کا تحفظ اولین ترجیح ہے ایس ایچ او سٹی بورے والہ قیصر منظور"

edit
  • بورے والہ"*
  • علاقہ تھانہ سٹی مبینہ طور پر خاتون کی ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج"*
  • تفصیل کے مطابق"*
  • نواحی گاؤں چک نمبر 463 ای بی کی رہائشی خاتون شاہ فیض کالونی اپنی بہن کے پاس جا رہی تھی ملزم نے راستہ میں چھپ کر مذکورہ خاتون کی ویڈیو بنانا شروع کر دی"*
  • تھانہ سٹی پولیس نے خاتون کی درخواست پر ملزم اسماعیل ولد خلیل احمد قوم انصاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا"*
  • ملزم کتنا بھی طاقتور ہو اسے معاف نہیں کیا جا سکتا خواتین کا تحفظ اولین ترجیح ہے ایس ایچ او سٹی بورے والہ قیصر منظور"

SDN NEWS (talk) 00:21, 22 May 2024 (UTC)Reply

*بورےوالا. ای بلاک کا رہائشی نوجوان میڈیکل سٹور پر موجود غیر تربیت یافتہ عملہ کی بھینٹ چڑھ گیا.* *شکیل انجم بندیشہ نے جسم میں درد محسوس ہونے پر میڈیکل سٹور سے درد کش دوا لینا چاہی تو میڈیکل سٹور پر موجود عملہ نے مبینہ طور پر غیر معیاری درد کش ٹیبلٹ تھما دی جسے کھاتے ہی اس کی حالت غیر ہو گئی* *35 سالہ شکیل انجم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی لمحوں بعد وہ جاں بحق ہو گیا.* *واضح رہے کرایہ پر لائسنس لے کر شہر اور گردونواح میں غیر تربیت یافتہ اور میڈیکل کی تعلیم سے نابلد افراد نے درجنوں میڈیکل سٹورز کھول رکھے ہیں جبکہ میڈیکل سٹور کے لیے بی فارمیسی ڈگری کو بھی مذاق بناتے ہوئے کرپشن کی نذر کر دیا گیا شہر میں بی فارمیسی لائسنس کے لیے ڈگری دلوانے کے لیے جعلی کالجز کی بھی بھرمار ہے.* *بی فارمیسی لائسنس ہولڈر افراد کی از سر نو چیکنگ اور میڈیکل سٹورز کھول کر بیٹھے افراد کی اہلیت جانچنا نہایت ضروری ہے* *صحت کے نام پر قتل گاہوں کو بند کیا جانا چاہیے*

edit
  • بورےوالا. ای بلاک کا رہائشی نوجوان میڈیکل سٹور پر موجود غیر تربیت یافتہ عملہ کی بھینٹ چڑھ گیا.*
  • شکیل انجم بندیشہ نے جسم میں درد محسوس ہونے پر میڈیکل سٹور سے درد کش دوا لینا چاہی تو میڈیکل سٹور پر موجود عملہ نے مبینہ طور پر غیر معیاری درد کش ٹیبلٹ تھما دی جسے کھاتے ہی اس کی حالت غیر ہو گئی*
  • 35 سالہ شکیل انجم کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں کچھ ہی لمحوں بعد وہ جاں بحق ہو گیا.*
  • واضح رہے کرایہ پر لائسنس لے کر شہر اور گردونواح میں غیر تربیت یافتہ اور میڈیکل کی تعلیم سے نابلد افراد نے درجنوں میڈیکل سٹورز کھول رکھے ہیں جبکہ میڈیکل سٹور کے لیے بی فارمیسی ڈگری کو بھی مذاق بناتے ہوئے کرپشن کی نذر کر دیا گیا شہر میں بی فارمیسی لائسنس کے لیے ڈگری دلوانے کے لیے جعلی کالجز کی بھی بھرمار ہے.*
  • بی فارمیسی لائسنس ہولڈر افراد کی از سر نو چیکنگ اور میڈیکل سٹورز کھول کر بیٹھے افراد کی اہلیت جانچنا نہایت ضروری ہے*
  • صحت کے نام پر قتل گاہوں کو بند کیا جانا چاہیے*

SDN NEWS (talk) 00:25, 22 May 2024 (UTC)Reply