Welcome!

edit

Hello, Welcomeen-ur, and welcome to Wikipedia! While efforts to improve Wikipedia are always welcome, unfortunately your contributions are not written in an English that is good enough to be useful. You appear to be more familiar with Urdu; did you know there is a Wikipedia in Urdu? You may prefer to contribute there instead. In any case, welcome to the project, and thank you for your efforts! If you need help, please feel free to notify me on my talk page. ~~~~

خوش آمدید!

edit

سلام Welcomeen-ur اور ویکیپیڈیا میں خوش آمدید! ویکیپیڈیا میں آپ کی آمد اور شراکت کا ہمشیہ استقبال ہے، لیکن میرے خیال میں انگریزی میں آپ کی شراکت زیادہ سود مند محسوس نہیں ہورہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ آپ اردو زبان سے وابستہ ہیں؛ کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا بھی موجود ہے؟ آپ اس منصوبہ میں زیادہ آسانی اور سہولت سے شرکت کرسکتے ہیں۔ بہرحال اس منصوبہ میں آپ کی آمد پر تہ دل سے خوش آمدید، اور آپ کی شراکت پر انتہائی شکریہ! اگر آپ کو کسی مدد کی ضرورت ہو تو بلا تکلف میرے صفحئہ تبادلۂ خیال پر رابطہ فرمائیں۔

~~~~