پیر سید شیر شاہ بخاری محرم اسرار الہی (رحمتہ اللہ علیہ) اپکا مزار شریف پنجاب کے علاقہ موضع جندرکہ میں ہے۔ اپکا سالانہ عرس مبارک ہر سال 26 ستمبر کو اپکی خانقانہ پر منایا جاتا ہے جہاں محفل زکر و نعت اور ختم شریف ہوتا ہے ۔ اپکے مریدین پورا پنجاب سے ہر سال اپکی خانقاہ پر حاضر ہوتے ہیں ۔