احمدی مرزائی اور قادیانیوں کو مسلم سمجھ کر دھوکہ نہ کھائیں یہ نظریہ بنیادی طور پر اسلامی عقائد و تعلیمات کے بالکل مخالف ھے مسرور احمد یا طاہر احمد یا مرزا غلام احمد قادیانی کو ہرگز خلیفہ یا امیر المومنین نہیں کہا جا سکتا ہے اور نہ ہی کسی بھی طرح سے ان کو مسلم یا مومن لکھا یا پکارا جاسکتا ہے