عدنان شاہ عدنان شاہ کا اصلی نام سید شبر حسین ہے بہت ہی کم لوگ عدنان شاہ ک اصلی نام جانتے ہیں عدنان شاہ کراچی میں 30 جنوری 1990 کو پیدا ہوئے عدنان شاہ کا تعلق ہمدانی سید گھرانے سے ہے ان کے مریدوں کی اک بہت بڑی تعداد ہے جو اپنی پریشانیوں میں عدنان شاہ کے پاس جاتے رہتے ہیں شاہ صاحب روحانی علاج فی سبیل اللہ کرتے ہیں اور کسی بھی قسم کا کوئ ھدیہ نہیں لیتے شاہ صاحب اپنا گھر چلانے کے لیے اک دفتر میں ملازمت کرتے ہیں اور رات میں مریدوں سے ملاقات کرتے ہیں جب بھی کوئ سائل شاہ صاحب کے پاس آیا مایوس نہیں لوٹا شاہ صاحب کے والد اسلام آباد میں رہتے ہیں شاہ صاحب کے خاندان میں بہت سے پیر و مرشد موجود ہیں اور خدمت خلق میں مصروف ہیں وہ بھی بنا کسی ذاتی مفاد کے